
نوشہرہ امان گڑ ھ کے قریب ریل گاڑی کی ٹکر سے والد سمیت دو بچے جان بحق
ٹرین حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت والد تاج محمد اس کے بچے نازیہ، 6 سالہ بلال، 3 سالہ خدیجہ شامل جبکہ زخمی خاتون کو پہلے قاضی کمپلیکس منتقل جس کو بعد میں پبی اسپتال منتقل کردیا
بد قسمت خاندان چارسدہ کے علاقے ارمڑ سے شادی کی تقریب کیلئے آئے ہو ئے تھے کہ پٹری عبور کرتے ہوئے پورا خاندان ریل کی زد میں آگیا
Latest posts by 9news (see all)