
ضلع نوشہرہ کے تحصیل جہانگیرہ کے علاقے شیدو محلہ گل بہار کے 19 سالہ نوجوان نے گھر میں والدہ اور بھائیوں کےڈانٹنے پر گندم کی گولی کھا کر اپنی جان کا خاتمہ کر دیا،،
تفصیلات کے مطابق شہزاد والد شیراز خان کو والدہ اور بھائیوں نے نصیحت کے طور پر ڈانٹا جس پر وہ تیش میں آگیا اور گندم کی گولی کھا لی جسکو ہسپتال لے جایا گیا لیکن پہنچنے سے پہلے جانبحق ہوگیا
Latest posts by 9news (see all)