
ضلع نوشہرہ کے علاقے نظامپور کے نواحی گاٶں گاڑو جہاں حکومت کے جانب سے ترقیاتی کاموں کے لیے 2 کروڑ منظور ہوٸےتھے جس میں کچھ کام کرنے کے بعد کام ٹھیکدار ادھورا کام چھوڑ کر چلا گیا جس کے باعث جگہ جگہ کیچڑ اور پانی کھڑا ہونے بأعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جبکہ عوام کا مطالبہ ہیں کہ گاٶں کے لیے مساٸل کا ادارک کرتے ہوٸے ٹھیکدار کو ادھورا کام مکمل کرنے کی ہداہت کی جاٸے

Latest posts by 9news (see all)