397

نوشہره: سی این جی سلنڈرز پر پابندی

جنید خان
جنید خان: چیف رپورٹر 9نیوز نوشہرہ

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے اسکول وین میں سی این جی سلنڈر / کٹس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور اسکے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ سروس گاڑیوں میں غیر معیاری اور غیر تصدیق شدہ سی این جی سلینڈر/ کٹس کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس آرڈر کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی فرد کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی 1860 کے تحت کارروائی ہوگی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں