ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جزوی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر میاں جی ہوٹل خیر آباد سیل
نوشہرہ: ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات پر ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس کی جزوی لاک ڈاؤن/صوبائی ایس او پیز کی خلاف ورزی اور حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف میاں جی ہوٹل کے خلاف کاروائی کی گئی۔
اس ضمن م کاروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود ہوٹل کھولنےاور احتیاطی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر اور 4 بجے کے بعد ہوٹل کھلی پانے پر مذکورہ ہوٹل کو سیل کر کے منیجر کو قانونی کاروائی کے لئے گرفتار کر لیا گیا۔
واضح رہے کہ ضلع نوشہرہ میں لاک ڈاؤن کے دوران ریسٹورینٹس کو قواعد و ضوابط کے تحت ہوم ڈیلیوری کی اجازت دی گئی ہے اور قواعد پر عمل نہ کرنے والے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
Latest posts by 9news (see all)