جنید خان چیف رپورٹر نوشہرہ
ضلع نوشہرہ کے گاٶں نظامپور میں واقع منگولٹ واٸلڈ لاٸف پارک کے جانب سے شکار کرے کے لیے انے والے حضرات کے لیے ضروری ہدایات
شکار کا نوٹیفیکیشن ہو گیا ہے شکاری حضرات هفتے میں صرف اتوار والے دن شوٹنگ لاٸیسنس پر شکار کر سکتے ہے۔
ضروری هدایات:
1: اتوار کے علاوہ کسی دوسرے دن شکار کرنا منع ہے.
2: شکار میں ریپیٹر کا استعمال ممنوع ہے۔
3: سورج طلوع هونے سے پہلے اور سورج غروب ہونے کے بعد شکار کرنا منع ہے یعنی رات کے وقت شکار کرنا سخت منع ہے۔
4: گیم ریزرو میں شکار کرنا سخت منع ہے.
گاٶں امیرو طرف سے لیکر گاڑو، میرکلان، مروبہ، قمر میلہ، پیران یہ سارا ایریا گیم ریزرو میں آتے ہیں اس میں کسی بھی دن کسی بھی صورت شکار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارواٸی کی جاٸیگی۔
Latest posts by 9news (see all)