
ڈگری کالج پھالیہ کے پروفیسر طفر اقبال کو کالج آتے ہوئے کالج کے طلبعلم نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔
پروفیسر فائرنگ کیس، حملہ آور حنظلہ گرفتار۔
ڈی پی او ناصر سیال
ملزم حنظلہ کالج کا طالب علم اور فائرنگ میں ملوث تھا پولیس ذرائع
Latest posts by 9news (see all)