
مردان،کالج چوک چیمبر آف کامرس بلڈنگ کے سامنے پولیس کانسٹیبل کا دوسرے کانسٹیبل پر فائرنگ.گولی لگنے سے 35 سالہ کانسٹیبل عبدالحمید ولد عبد الرشید سکنہ گڑھی کپورہ جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی۔ملزم کانسٹیبل آلہ قتل سمیت گرفتار،

وجہ ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Latest posts by 9news (see all)