360

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف عجمان مارکیٹ میں آگ

لبنان کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف عجمان مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔
نئے انڈسٹریل زون میں لگنے والی آگ کے شعلے دور تک دیکھے جا سکتے ہیں۔
بڑے پیمانے پر تباہی اور نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
کل ہی بیروت میں دھماکے سے عرب دنیا سکتے کی کیفیت میں ہے.

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں