303

لاہور کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا.

مرزا جازب بیگ بیوروچیف 9 نیوز گجرات

ڈی آئی جی صاحب آپریشن لاہور نے لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک کی خبر وائرل ہونے پر
اس لیڈی کانسٹیبل کو پولیس رولز باب نمبر 12 فقرہ نمبر21 کے تحت محکمہ پولیس کی نوکری سے ڈسچارج کر دیا ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں