362

لاہور:احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ذاتی مل کیلئے سرکاری فنڈز استعمال کرنے کا الزام
گواہوں کو 27اگست کو پیش ہونے کی ہدایت

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں