348

صوابی میں کالج منظور

صوابی:ضلع صوابی کے یونین کونسل زیدہ میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج زیدہ کی منظوری. جس کی لاگت 8کروڑ روپے ہیں.اہلیان زیدہ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان کا زیدہ گاؤں میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر شکریہ ادا کیا.انشاءاللہ بہت جلد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان ترقیاتی منصوبوں کا بہت جلد افتتاح کریں گے.(ذرائع)۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں