
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہیں۔ تحریک آزادی کا یہ شعر آج بھی لہو گنتا ھے۔ یہ تصاویر تب کی ہیں۔ جب آتش ناظم جمعیت این سی اے تھا۔ یہ جناتی سائز کے بینرز این سی اے اور فائن آرٹس پنجاب یونیورسٹی کے ساتھیوں نے رات بھر محنت کر کے خود بناے تھے ۔ تب لارج سکیں پرنٹگ نہیں ہو کرتے تھی۔
Latest posts by 9news (see all)