
ملتان میں شاگردوں نے ایک استاذ کیساتھ جو کیا اس طرح مدرسے کا اسٹوڈنٹ چوکیدار کیساتھ بھی نہیں کر سکتا ،
مدرسے کا اسٹوڈنٹ چوکیدار کیساتھ بھی اونچی آواز میں بات کرنا گناہ سمجھتا ہے ، اور استاد؟ استاد ناراض ہو جائے تو طالب علم تڑپ اٹھتا ہے ، اسے اس وقت تک چین نہیں پڑتا جب تک استاد کو راضی نہ کر لے ،
ایک کام کریں ،
یہ جو جاہل ، دہشت گرد ،تہذیب سے عاری ، معاشرے کو نہ سمجھنے والے ہیں نا ! ان سے ادب کا گر سیکھ لیں
شرطیہ کہتا ہوں پھر کسی استاد پر کوئی ہاتھ نہیں اٹھائے گا ، اپنے اساتذہ کو بچانے کے لیے ایک چکر مدرسے کا لگا لینا علم ہو جائے گا استاد کا مقام کیا ہے ؟
Latest posts by 9news (see all)