نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ قومی فیصلے مشاورت سے ہورہے ہیں، کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں بڑے فیصلے کئے جا چکے ہیں اور اب عملدرآمد کا وقت ہے۔ ایسے نظام کی ضرورت ہے کہ معیشت کا پہیہ بھی چلے اور لوگوں کا تحفظ بھی ہو۔
Latest posts by 9news (see all)