442

زمین کا قبضہ حوالے کردیا گیا۔۔۔۔

جنید خان: چیف رپورٹر 9 نیوز نوشہره

آج ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ڈسٹرکٹ پولیس نوشہرہ نے موضع نندرک ,میشک , مغلکی , علی محمد, مصری بانڈہ اور میاں عیسی میں سی پیک سٹی کے لیے حاصل کردہ زمین کا قبضہ پراوینشل ہاوسنگ اتھارٹی خیبر پختونخواہ / ایف ڈبلیو کو حوالے کی گی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان اور ایس پی سجادخان کی سربراہی میں ریونیو سٹاف نے حدبراری کر کے زمین ڈیپارٹمینٹ کے حوالے کر دی۔ یاد رہے مزکورہ پوسیشن سال 2012 سے تعطل کا شکار تھا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان اور ڈی پی , نوشہرہ منصور امان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی خان کے خصوصی توجہ اور علاقائی مشران کے خصوصی رابطوں سے مسلہ حل ہوا۔
مزکورہ منصوبہ علاقے میں ترقی اور خوشالی کا ایک نیا باب شروع ہو جائے گا۔ جس میں کالجز, یونیورسٹیز سے نہ صرف علاقے بلکہ پورے صوبے اور ملک کو فائدہ ہوگا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں