رپورٹ جنید خان چیف رپورٹر نوشہرہ ریسکیو 1122 نوشہرہ * دریائے کابل (سور) پل کے مقام پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ایک اور کامیابی ۔ * ریسکیو 1122 کے غوطہ خور واٹر ریسکیو ٹیم معمول کے مطابق دریائے کابل کے کنارے سپاٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ کہ * 20 سالہ (م) بی بی زوجہ جواد خان سکنہ نوشہرہ کلاں گھریلوں مسائل کی وجہ سے خودکشی کی کوشش کی ۔ ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر موجود ہونے کی وجہ سے خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اور خاتون کو بحفاظت پولیس کے حوالے کیا ۔