راولپنڈی: کینٹ پولیس کی کاروائی، اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور جواء کھیلنے والے 07 ملزمان گرفتار،
جواء پر لگی رقم 36500 روپے، 07 موبائل فون اور دیگر آلات قمار بازی برآمد، پولیس
گرفتار ملزمان میں اظہر، شفیق، فیصل، اصغر، لیاقت، عادل اور شفیق الرحمان شامل۔ پولیس
ملزمان کے خلاف اشتہاری مجرم کو پناہ دینے، قمار بازی ایکٹ اور کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس ذرائع
Latest posts by 9news (see all)