505

راولپنڈی: جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ تاجی کھوکھر گرفتار

رحیم خان: اسلام آباد

جرائم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ تاجی کھوکھر ایک بار پھر گرفتار،تاجی کھوکھر پیپلز پارٹی کے سینیٹر کے کزن اور راولپنڈی کے بدنام زمانہ قبضہ مافیہ کے سرغنہ ہیں

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں