دنیا بھر میں کورونا سےہلاک ہونیوالوں کی تعداد سات لاکھ 11ہزار سے تجاوز کر گئی۔ وائرس سے متاثرافراد کی تعداد ایک کروڑ89لاکھ 70 ہزار سے زائد جبکہ ایک کروڑ 21لاکھ61 ہزار سے زیادہ صحت یاب۔ وا ئرس سے متاثرہ ملک امریکہ بدستور پہلے نمبر پر۔ ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 61 ہزار سے تجاوز، برازیل میں 97 ہزارا ور بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہزار کے قریب جبکہ 19 لاکھ 63 ہزار سے زا ئد متاثر
Latest posts by 9news (see all)