370

خیبرپختونخوا: سپورٹس فیسٹول نوشہرہ

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہرہ

اج ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ضلعی سپورٹس آفیس کے اشتراک سے سپورٹس فیسٹیول اور کلچرل شو کا انعقاد فاروق سٹیڈئیم نوشہرہ کینٹ میں منعقد کیا گیا ہیے۔

جس کا با قائدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان نے کیا اس کے علاوہ صوابٸی وزیر جمشیدودین خٹک نے بھی شرکت کی
فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامز منعقد جبکہ شام کو میوزیکل نائٹ منعقد ہوٸی جس میں معروف گلوکار پرفارم کیا جبکہ فیسٹیول میں مختلف قسم کے کھانوں سمیت ہاتھ سے بنی ہوئی مختلف اشیاء کے نمونے اور دیگر سٹالز لگاٸیں گٸے ۔جن میں نا صرف ضلع کے مختلف علاقوں میں ہاتھ سے تیارکی جانی والی اشیاء نمائش کیلئے رکھی گی جبکہ میلے میں علاقائی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کئے ہوٸیے جبکہ علاقائی گلوکار بھی اس فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کی۔ ضلع نوشہرہ کے شہریوں خاص کر فیملیز کو بھر پور شرکت کی میلے میں شرکت کی۔میلے کے اختتام پر اتش بازی بھی کی گٸ۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں