صوبائی حکومت کى ہدایات پر محمکہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تمام سکولوں کو انتظامى و ٹیچنگ سٹاف کیلئے آج سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جارى کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری سکول میں اساتذه کى تعداد 5 سے زیادہ نہ هو ، مڈل سکول میں 7 جبکہ هائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں اساتذه کى تعداد 10 سے زیادہ نہیں هو گی۔
Latest posts by 9news (see all)