413

جہانگیرہ مبینہ طور پر بچہ زہریلی بوٹی سے جاں بحق

جنید خان: نمائندہ 9 نیوز نوشہره

جہانگیرہ مہں مبینہ طور پر زہریلی بوٹیوں سے 1 بچہ جانبحق اور دو کے قریب کی حالت تویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
تفصیلات نوشہرہکے علاقے جہانگیرہ کے نواحی گاٶں نوکلے گلبہار قبرستان میں زہریلی جڑی بوٹی کھانے سے پانچ کم سن بچوں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔
پولیس چوکی کے مطابق ایک پانچ سالہ بچہ نعمان ہسپتال منتقلی کے دوران جابحق ایک پانچ سالہ بچی نادیہ سمیت چار بچوں کو تشویش ناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا۔پولیس

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں