432

جنوبی کوریا کے بدھ جوگی کا دورہ خیبرپختونخوا

جنید خان نمائندہ 9 نیوز نوشہره

جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کے ممتاز رہنما وان ہینگ کی وفد کے ہمراہ جولیاں خیبرپختونخوا کا دورہ-

وفد نے مذہبی رسومات ادا کی اور خیبرپختونخوا حکومت محکمہ آرکیالوجی کی آثار قدیمہ کو محفوظ رکھنے کی کاوشوں کو سراہا

وفد کے سربراہ ممتاز جوگی راہنما وان ہینگ نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پاکستان کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں جس کے نتیجے میں بدھ مذہب اور سکھ مذہب کے پیروکار بڑی تعداد میں خیبرپختونخوا کا رخ کررہے ہیں

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں