483

جنرل حمید گل کی دور اندیشی اور چار ڈی

رحیم خان: 9نیوز اسلام آباد

جنرل حمید گل مرحوم کی بصیرت اور دوراندیشی کی دنیا قائل ہو چکی ہے اکثر انکی باتیں آج بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا چار “ڈی” ہیں جن پر دشمن آج بھی دن رات کام کر رہا ہے۔

پہلا ڈی: ڈی ملٹرائز” اس ڈی میں پاکستانی عوام کے دلوں سے افواج پاکستان کی محبت نکال کر عوام اور افواج میں دوری بڑھانا ہے۔

دوسرا ڈی: ڈی نیوکلیئرائز” پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

تیسرا ڈی: ڈی لنک چائنہ” پاکستان کو پاکستان کے بہترین دوست چائنہ سے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

چوتھا ڈی: ڈی اسلامائز” پاکستان سے دین اسلام ختم کرکے لادینیت کو فروغ دیا جائے گا اور یہ لال لال لہرائے گا ہی چوتھا “ڈی” ہے اس فتنہ سے دور رہیں۔

گل مکئی اور دیگر ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی لڑکیاں اب پی ٹی ایم کی آڑ میں پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیز میں پاکستان کی غیرت مند بہنوں اور بیٹیوں کو اپنے مضموم مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں