بھارتی کیمیکل فیکٹری میں گیس کا اخراج 9 افراد ہلاک، 400 سے زائد ہسپتال منتقل
واقعہ ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکا پٹنم میں پیش آیا۔ گیس فیکٹری سے لیک ہونے کے بعد ارد گرد کے گاؤں میں بھی پھیلی، سڑکوں پرلوگوں کو بے حس و حرکت دیکھا گیا۔ 1500 سے زائد افراد کو علاقے سے نکال دیا گیا۔
فیکٹری میں جنوبی کوریا کی کمپنی ایل جی کی بیٹریاں بنتی ہیں
Latest posts by 9news (see all)