335

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں

برازیل میں اموات کا سلسلہ جاری صدر بولسونارو ‘معمولی نزلے’ سے تھوڑا آگے کا سوچنے لگے
برازیل میں کورونا وائرس سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک میں اب تک 9100 سے رائد افراد کورونا کے ہاتھوں زندگی ہار چکے ہیں۔ منگل سے جمعے تک 20 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔برازیلی صدر بولسونارو جو کورونا وائرس کو ‘ایک معمولی نزلہ’ قرار دیتے آئے ہیں، آج 9 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد انکی رائے میں بدترین وقت گزر چکا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں