پسرورتھانہ سبز پیر کے نوا ح چوبارہ میں فٹبال کے پیس پر نام محمد اور قرآن پاک کی شبیہ والے فٹبال بنانے اور بنوانے والے بدبخت افرادکے خلاف توہین رسالت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج نہ کرنے پر آج پسرور کچہری چوک میں تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان اور وکلا برادری نے احتجاج کیا اس موقع پر تحریک لبیک سینئر نائب امیر ضلع سیالکوٹ پروفیسر حامد یار ایڈوکیٹ میں کہاں تھانہ سبز پیر کے ایس ایچ او عطر غفور نے توہین رسالت کی بجائے 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کیا تھا ہم حکومت سے احتجاج کرتے ہیں کہ وہ 295c کے کے تحت مقدمہ درج کریں اور قانونی کارروائی عمل میں لائے احتجاج کے دوران ہیں ایس پی سیالکوٹ پسرور پہنچے اور انہوں نے لوگوں کو کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا کہ ملزمان کے خلاف 295c کا ہی مقدمہ درج ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان پر فرض ہے اور عین عبادت ہے اس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا

بدبخت افرادکے خلاف،مظاہرین کا احتجاج
Latest posts by 9news (see all)