477

اینٹی نارکوٹکس کی بڑی کاروائی

رحیم خان: 9 نیوز اسلام آباد

اے این ایف اور پاکستان نیوی کا پسنی کے قریب مشترکہ اپریشن۔ 1200 کلوگرام ہاشیش لے جانے والے مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سمندری حدود ہوں یا ہوائی اڈے ہوں ، اے این ایف قومی وقار کو سربلند رکھنے کے لئے ہما وقت تیار ہے۔ اور پاکستان کی سرزمین پر منشیات کی کسی بھی قسم کی سرگرمی کی روک تھام کے لئے پرعزم ہیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں