432

انصاف کے پہرے داروں سے میں باغی ہوں

صوبہ سندھ میہڑ سے تعلق رکھنے والی سندھ کی بیٹی اُمِ رباب چانڈیو اپنے والد ،چاچا اور دادا کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے عدالت سے انصاف مانگنے کے لئے احتجاجا ننگے پاوں اور لال ٹین ہاتھوں میں لیکر عدالت آئی
ام رباب کا کہنا ہے تین سالوں سے انصاف کے لئے در بدر ہوں اور مجھے انصاف ملتا ہوا نظر نہیں آرہا بلکہ ہر طرف ظلم کا اندھیرا ہی اندھیرا نظر آ رہا ہے،
ام رباب کے والد،دادا اور چاچو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے منتخب ایم پی اے سردار برہان خان چانڈیو اور ان کے ساتھیوں نے ملکر قتل کیا ہے جس کے خلاف نہ تو صوبائی حکومت ایکشن لے راہی ہے اور نہ ہی انصاف کے نام پر وفاق میں قائم تحریک انصاف کی حکومت کوئی ایکشن لے راہی ہے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں