
اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس کا اکوڑہ خٹک کے مختلف بازاروں اورپٹوارخانے کا دورہ، عوامی خدمات اور اشیاٸے خوردونوش کے معیار اور مقدار کی چیکنگ کی،مختلف گوشت کی دکانوں میں نرخنامے اور صفاٸی کی صورتحال کا معاٸنہ کیا،کباب میں زیراستعمال گھی کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ہوٹلوں اور بیکریوں میں عوامی صحت سے متعلق سہولیات کا جاٸزہ لیا،دکانداروں کو صفاٸی کی تاکید کی جبکہ ممنوعہ اور ناقابل تحلیل شاپنگ بیگز ضبط کٸے،جبکہ قواعد کے خلاف دکانداروں اورعدم صفاٸی پر 7افراد سے شناختی کارڈز لیکر انہیں کارواٸی کے لٸے دفتر طلب کرلیا۔
Latest posts by 9news (see all)