337

اسلام آباد: تھانہ رمنا کی کاروائی

‏تھانہ رمنا کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا.

2750گرام چرس، 100گرام آئس اور پسٹل برآمد. ملزمان کالجزز اور یونیورسٹییز میں منشیات سپلائی کرتے تھے. ایس پی صدر زون عمر خان کی زیر نگرانی SDPO اور SHO معہ ٹیم نے کارروائی کی.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں