454

اسلام آباد: ایف 10 میں مکان پر چھاپہ

رحیم خان:: 9 نیوز اسلام آباد

اسمگل شدہ اور جعلی ادویات کے خلاف مہم کے تسلسل میں اسلام آباد انتظامیہ اور ایم / او ہیلتھ کے سینئر ڈرگ انسپکٹر نے ایف 10 میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور 34 لاکھ روپے کی غیر قانونی طور پر درآمد شدہ منشیات برآمد کر لیں۔ مکان سیل کردیا گیا۔ادویات ضبط کرکے نمونے لیبارٹری کو بھیجے گئے۔

ایف 10 میں سیل کیا گیا مکان
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں