وشہرہ: علاقہ نظامپور میں کے انزری گاؤں سے تعلق رکھنے والا نوجوان قتل.
نوجوان کا جائیداد کے تنازع پر اپنے چچا زاد بھائیوں سے یکم مئی 2020 کو جھگڑا ہوا تھا۔جس میں ظاہر نواز اور فلک نیاز زخمی ہوگئے تھے۔
نوشہرہ پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس مردان منتقل کردیا تھا۔
جہاں ظاہر نواز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چھ دن بعد فوت ہوگیا۔ اور ان کے بھائی فلک نیاز شدید زخمی ہیں۔
Latest posts by 9news (see all)