486

آسٹریلیا کی تاریخ میں “کرسٹل میتھ” یا آئس کا سب سے بڑی ذخیرہ پکڑا گیا

رحیم خان: 9 نیوز اسلام آباد

آسٹریلیا کی تاریخ میں کرسٹل ميتھ يا ’آئس‘ کا سب سے بڑا ذخیرہ پکڑا گيا۔ عدالت نے تين افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے، جن ميں سے دو کسٹم ايجنٹ تھے۔

عالیہ شاہ: ڈی ڈبلیو کورٹسی

آسٹریلیا کے میتھ کرسٹل کے سب سے بڑے ذخیرے کو قبضے میں لے کر دو کسٹم ایجنٹوں سمیت تین افراد پر میلبورن کی عدالت میں منشیات کی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ ‘میتھم فیٹا مائن‘ جسے عرف عام میں ‘آئس‘ کہا جاتا ہے، کی قیمت ایک ارب آسٹریلین ڈالرز سے زائد ہے، جو لگ بھگ چھ سو سولہ ملین یورو بنتی ہے۔ حکام نے ان منشیات کو میلبورن پورٹ سے قبضے میں ليا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں