192

‏سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں کاروائی، آئی ایس پی آر

‏سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میر علی میں خفیہ اطلاع پر کاروائی، علیم خان خوشحالی گروپ کے دو دہشتگرد ہلاک،دہشت گرد میر علی کے رہائشی ملک رئیس کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں