490

نوشہرہ: خیرآباد بازار سے تجاوزات ہٹانے کی تیاری

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اسٹنٹ کمشنر نوشہرہ کی زیرنگرانی خیرآباد بازار سے تجاوزات ہٹانے کے لئے تیار،
آپریشن میں ٹی ایم اے عملہ، اور نوشہرہ پولیس انچارج چوکی خیر آباد سید نبی شاہ کی زیر نگرانی شامل.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں