Nowshera firing 200

نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

نیوزڈیسک(نیوز) نوشہرہ

Nowshera firing

خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

9 نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے خوشیگی بالا میں پیش آیا جو کہ دیرینہ دشمنی کا سبب بتایا جاتا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے فاروق اور عبداللہ عم نامی شخص موقع پر دم توڑ گئے۔ نوشہرہ کلاں پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے واقعے کی تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں