سی پی او راولپنڈی پولیس سید خالد ہمدانی نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئے

راولپنڈی پولیس میں سی پی او سید خالد حمد انی نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے
پی آر او انسپکٹر سجاد الحسن مطابق انسپکٹر طارق گوندل ایس ایچ او کو تھانہ گنج منڈی تعینات کر دیا گیا۔
انسپکٹر ندیم عباس ایس ایچ او کو تھانہ صادق آباد تعینات کر دیا گیا۔
لیڈی انسپکٹر قُرۃ العین ایس ایچ او کو تھانہ کینٹ تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر خالد یار ایس ایچ او کو تھانہ نصیر آباد تعینات کر دیا گیا۔
لیڈی انسپکٹر گلناز ایس ایچ او کو تھانہ مورگاہ تعینات کر دیا گیا۔
انسپکٹر سید جواد شاہ ایس ایچ او کو تھانہ رتہ امرال تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر جمال نواز ایس ایچ او کو تھانہ جاتلی تعینات کر دیا گیا
Latest posts by Rahim khattak (see all)








