214

روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا

روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا

نیوزڈیسک(9نیوز) ماسکو

روس میں خوفناک زلزلہ
روس میں خوفناک زلزلہ

روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا۔ریکڑز سکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرئی 100 کلومیٹر تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پایا جارہا ہےتاہم ابھی کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں