192

ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

نیوزڈیسک(9نیوز) اسلام آباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو قابل بنانے کے لیے ہماری کاوشیں جاری ہیں اور جدید دور سے ہم آہنگ ہونے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔



انہوں نے کہا کہ جدید علوم عصر حاضر کی ضرورت ہے کیونکہ تعلیم، تحقیق اور مباحثے سے ہی قومیں آگے بڑھتی ہیں۔



شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جانا ہے اور انوویشن ہب کو ذاتی طور پر پروموٹ کروں گا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں