202

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن

مانیٹرنگ ڈیسک (9نیوز)اسلام آباد

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی منجھی ہوئی صحافی اور ماہر عسکری امور سمیرا خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے

کہ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے ایک خودکش بمبار کو واصل جہنم کر دیا ہے۔



سمیرا خان کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے اور مزید دہشتگردوں کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں