217

کرسمس کے باوجود سپین نےسفری پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔

کرسمس کے باوجود سپین نےسفری پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔

سجاد احمد: نمائندہ 9 نیوز

اس حقیقت کے باوجود کہ
کرسمس قریب آ رہا ہے، ہسپانوی حکام کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ 13 دسمبر سے سپین آنے والوں کی اکثریت کے خلاف داخلے کی پابندیاں جاری رکھے گا۔



اگرچہ آنے والے ہفتے کے دوران زیادہ سے زیادہ لوگ سیاحت کے لئےسپین آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسپین ںے پھر بھی خطرے اور زیادہ خطرے والے علاقوں سے آنے والے مسافروں کو داخلے کی سخت پابندیوں کا فیصلہ کیاہے۔



فی الحال، سپین تمام ویکسین شدہ مسافروں کو داخلے کی اجازت دیتا ہے، بشمول کسی ایسے ملک سے جو خطرے کی فہرست میں آتا ہے،

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں