133

راولپنڈی میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ

راولپنڈی میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم وغیرہ کے 138 مقدمات درج

نیوز ڈیسک (9نیوز) راولپنڈی

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 138 مقدمات درج کئے گئے،



شہری لاکھوں روپے کی نقدی، 6 گاڑیوں، 38 موٹر سائیکل، 70 موبائل فونز سمیت قیمتی زیورات، اور مویشیوں سے محروم ہوگئے،

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں