286

وزیراعظم و چئیرمین عمران خان نے پارٹی کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا

وزیراعظم و چئیرمین عمران خان نے پارٹی کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا

سینئر صحافی علی عمران عباسی



نیوز ڈیسک (9نیوز) اسلام آباد

اسد عمر پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نامزد

عامر کیانی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری
جبکہ شفقت محمود پنجاب کے صدر

خسرو بختیار جنوبی پنجاب کے صدر
پرویز خٹک خیبرپختونخواہ کے صدر



علی زیدی سندھ کے صدر
قاسم خان سوری بلوچستان کے صدر ہونگے۔

Rahim Khattak
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں