162

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماء کرونا وائرس میں مبتلاء ہوگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔

نیوزڈیسک(9نیوز) کراچی

خورشید شاہ نے بتایا کہ بخار اور کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا۔

رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ



انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے جبکہ کراچی میں اس کے پھیلنے کی رفتار سب سے زیادہ ہے۔



محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جہاں شرح 22.65 فیصد رہی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں