پولیس لائن مبینہ خودکش حملہ آورکی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے
نیوزڈیسک(9نیوز) پشاور

پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
فوٹیج میں مبینہ حملہ آور پولیس وردی میں بائیک پرسوار ہوکرآیا اورموٹرسائیکل کوگھسیٹ کراندرلے گیا۔ مبینہ خودکش حملہ اور نے بائیک پارکنگ ایریا میں کھڑی کی تھی، جس کے بعد مبینہ حملہ آور پارکنگ ایریا سے پیدل مسجد تک پہنچا۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)








