240

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

ویب ڈیسک 9 نیوز(سانگھڑ)پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کےمطابق واقعہ گائوں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا،جہاں مسلح افرادنےفائرنگ کرکےمیاں بیوی کوقتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولین آپس میں کزن تھےاوردونوں نے5 ماہ قبل پسندکی شادی کی تھی، دونوں نےرشتہ داروں کےگھر پناہ لےرکھی تھی،پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکراسپتال منتقل کردی ہیں اورتفتیش شروع کردی گئی ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں