207

پاکستانی پائلٹ کا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ ، امریکی حیران رہ گئے

پاکستانی پائلٹ کا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ ، امریکی حیران رہ گئے

نیوزڈیسک(9نیوز) اسلام آباد

ضلع بٹگرام گاؤں شنگری سے تعلق رکھنے والا کیپٹن پائلٹ عبیدالرحمن جو 2001 سے اعلی سطح پر ملک اور قوم کے لئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں



کیپٹن پائلٹ عبدالرحمٰن

انہوں نے حال ہی میںUSA میں مشقی ٹریننگ کے دوران GB1 ایئر کرافٹ کو پانچ ہزار فٹ کی بلندی سے پاور اف(power off) SPIN کرا کے انگریزوں سے بھی آگے نکل گئے.

جس پر امریکی خلائی ادارہ ناساNASA نے عبید الرحمن کی جرات اور بہادری کو سراہا. اور فیڈرل ایویشن (FAA) USA نے انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد best پائلٹ انسٹرکٹر کی یقین دہانی کرائی.



کیپٹن عبیدالرحمن نے پہلے بھی کئی مرتبہ بہت ہی کم بلندی سے warrir2 ایئرکرافٹ (power off) سٹائل کر چکے ہیں. اس دفعہ عبید الرحمن USA کے شہر فلوریڈا میں فلائنگ کے دوران پائلٹ ان کمانڈ تھے.



جبکہ فرانس ایئرفورس کے مسٹر Roni سیکنڈ پائلٹ کمانڈ کی خدمات سرانجام دے رہے تھے. کیپٹن عبید الرحمٰن نے ایئرکرافٹ کو spin کرا کے اپنے ملک اور قوم کا نام روشن کیا. اور (Spin Endorsement) اپنے نام کر لیا ہے.



کیپٹن پائلٹ عبدالرحمن نے 2019 کے Aviation امتحان میں %97 نمبر لے کر USA میں فرسٹ پوزیشن اپنے نام کی تھی.



اور اب 2022 کےAviation امتحان میں%99 نمبر لے کر ایک دفعہ پھرUSA میں فرسٹ پوزیشن اپنے نام کرلی

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں