217

پاکستان سٹیل کی رونقیں بحال ہونے کی امید ،

کراچی والوں کے لئے خوشخبری آگئی۔

نیوزڈیسک (9نیوز) کراچی

پاکستان اسٹیل کی رونقیں پھر سے بحال ہوں گی۔

دنیا کی بڑی اسٹیل ملز میں سے ایک ’’باؤ اسٹیل‘‘ نے پاکستان اسٹیل کی بحالی میں دلچسپی لی ہے۔



کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ باواسٹیل پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 30لاکھ ٹن تک پہنچانا چاہتی ہے۔



اجلاس میں سروسز ہوٹل انٹرنیشنل کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا۔ حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا بھی جائزہ لیا گیا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں